فرض
انسان کا سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ دنیا کیلئے اس کا وجود زینت کا باعث ہو اور جیسا کہ ایک یونانی شاعر کہتا ہے کہ اس کے ہر فعل کی روشنی کی کرنیں اور ان پر پڑکے ان کو دیانتداری اور صلح کاری کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا سبق دیں۔
(’’بچوں کی تعلیم و تربیت‘‘ سے اقتباس)