امریکی ریاست میری لینڈ کی ہارفورڈ کانٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ہارفورڈ کے شیرف نے اپنی ایک ٹویٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایبرڈین کی پیری من روڈ پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ابھی صورتحال واضح نہیں ہے اس علاقے میں جانے سے گریز کیا جائے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024