مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک دوطرفہ معاہدہ ہے، سی پیک میں تیسری پارٹی کےلئے دونوں شراکت داروں کا اتفاق ضروری ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں سی پیک میں سعودی عرب کی شمولیت پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک دوطرفہ معاہدہ ہے، دونوں شراکت داروں کا اتفاق ضروری ہے، کیا چین کو سارے معاملے پر اعتماد میں لیا گیا ہے۔
اہرام مصر کیلئے بھاری پتھر کیسے لائے گئے ؟ ہوشربا انکشاف
May 18, 2024 | 16:12