وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک سعودی عرب تعلقات کی بنیاد بہت مضبوط ہے‘ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مشتمل ہیں۔ جمعرات کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مہمان نوازی پر سعودی حکام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پاک سعودی عرب تعلقات کی بنیاد بہت مضبوط ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مشتمل ہیں۔
اہرام مصر کیلئے بھاری پتھر کیسے لائے گئے ؟ ہوشربا انکشاف
May 18, 2024 | 16:12