مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی رہائی کے بعد اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی۔ جمعرات کو نواز شریف نے اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مریم نواز‘ کیپٹن (ر) صفدر و دیگر اہل خانہ نے بھی فاتحہ خوانی کی۔ نواز شریف سے اظہار تعزیت کے لئے رشتہ د اروں اور کارکنان کی سلسلہ جاری ہے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024