فلپائن کے جزیرہ کیبو میں موسلا دھار بارشوں کےبعد لینڈ سلائڈنگ نے تباہی مچادی، 10 گھر مٹی تلے دب گئے جس سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔فلپائن ایک کے بعد ایک قدرتی آفات کی زد میں ہے، طوفان کے بعد موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، جزیدہ کیبو میں لینڈ سلائڈنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق دس گھر مٹی تلے دب گئے ہیں، علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024