کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کے رفقاء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھرمیں آج نومحرم الحرام انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجارہاہے ۔اس موقع پر علماء کرام او رذاکرین حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کے رفقاء کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں گے۔
ماتمی جلوسوں کے دوران کسی بھی ناخوشگوارواقعے سے بچنے کے لئے سیکیورٹی کے جامع انتظامات کئے گئے ہیں۔
نومحرم الحرام کے جلوسوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع کیاگیاہے