بچیکی: رشتہ کے تنازعہ پر 20 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی
بچیکی: رشتہ کے تنازعہ پر 20 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی
بچیکی (نامہ نگار) رشتہ کے تنازعہ پر 20سالہ لڑکی نے پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ محلہ رحمت پورہ کا محنت کش ولائیت اپنی بیٹی نگہت فاطمہ کی شادی اپنے عزیزوں میں کرنا چاہتا تھا جس پر وہ رضا مند نہ تھی۔