اپنے ایک بیان میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ عوام شیطانی فلم کے خلاف اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کرائیں لیکن نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے گریز کرین۔ اُنہوں نے کہا کہ پُرتشدد احتجاج سے بے ہودہ فلم بنانے والوں کوئی اثر نہیں پرے گا بلکہ اپنے ہی عوام اور ملک کا نقصان ہوگا۔ الطاف حسین نے کہا کہ صدر زرداری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں عالمی برادری کو قوم کے جذبات سے آگاہ کریں اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قراردا مذمت پیش کی جائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38