کراچی، گودام میں آتشزدگی Sep 20, 2012 6:39 AM, September 20, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (این این آئی) لیاری شیر شاہ میں کپڑے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی تاہم لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہو گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+