آئین اور جمہوریت سے متصادم کوئی تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی: زیب جعفر

20 ستمبر 2012
 آئین اور جمہوریت سے متصادم کوئی تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی: زیب جعفر

لاہور (خبر نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی وممبر پنجاب اسمبلی زیب جعفر نے کہا ہے کہ این آر او زدگان اقتدار کے ایوانوں میں جبکہ سیلاب زدگان میدانوں میں بے یارومددگار بیٹھے امداد کے منتظرہیں۔ پاکستان کے عوام نے ہردورمیں جمہوریت کے حق میں فیصلہ دیاہے۔ آئین اورجمہوریت سے متصادم کوئی تبدیلی قبول اور برداشت نہیں کی جائے گی۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...