بارش نے حکومتی دعوے جھوٹے ثابت کر دئیے: نرگس فیض ملک

20 ستمبر 2012

لاہور (لیڈی رپورٹر) پےپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی نرگس فےض ملک نے کہا ہے کہ لاہور کو پےرس بنانے کا اعلان کرنے والے بتائےں کہ بار ش سے لاہور مےں سےلاب کےسے آگےا۔ خادم اعلی روز اعلان کرتے ہےں کہ لاہور کو ملک کو خوبصورت ترےن شہر بنادےا گےا لےکن ےہ شہر تو اےک بارش سے ڈوب گےا۔ اس بارش نے حکومتی دعوے جھوٹے ثابت کردئےے ہےں۔