اتحاد اساتذہ، پنجاب پروفیسرز لیکچررز ایسوسی ایشن کا 21 ستمبر کو ہڑتال، احتجاجی جلسوں کا اعلان

20 ستمبر 2012

لاہور (اپنے نمائندے سے) اتحاد اساتذہ اور پنجاب پروفیسرز لیکچررز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کا ہنگامی اجلاس پروفیسر ماجد وزیر کی زیر صدارت ہوا مہمان خصوصی ناظم حسنین تھے۔ دیگر نے کہا ”گستاخانہ فلم“ نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ اساتذہ رہنماﺅں نے اعلان کیا کہ 21 ستمبر کو سرکاری کالجز میں احتجاجی جلسے ہونگے۔