مسئلہ کشمیر حل ہونے سے ہی امن ہو گا: میر واعظ

20 ستمبر 2012
 مسئلہ کشمیر حل ہونے سے ہی امن ہو گا: میر واعظ

جنیوا (وقار ملک) مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی جنوبی اشیا میں امن برپا ہو سکتا ہے۔ یہ بات میر واعظ عمر فاروق نے وزیر آزاد کشمیر حکومت چودھری پرویز اشرف سے ملاقات میں کہی۔