دہشت گردی پاکستان، افغانستان کو نقصان پہنچا رہی ہے، حل ڈھونڈنا ہو گا: زلمے رسول

20 ستمبر 2012

 لتھوانیا (اے ایف پی + آئی این پی) افغانستان کے وزیر خارجہ زلمے رسول نے کہا ہے ، دہشت گردی افغانستان کو ہی نہیں پاکستان کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے ، مل کر حل ڈھونڈنا ہو گا۔ انہوں نے گستاخانہ فلم کی مذمت کی۔