بھارت کا سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام

20 ستمبر 2012

جموں (آن لائن) بھارتی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ پاک فوج نے کنٹرول لائن کے نزدیکی ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایک مرتبہ پھر سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحدی چوکیوں پر شدید فائرنگ کی ۔