حقانی نیٹ ورک پر پابندی کی دستاویز جاری

20 ستمبر 2012
 حقانی نیٹ ورک پر پابندی کی دستاویز جاری

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف پابندی کی دستاویز جاری کر دیں۔ اسکے ارکان کی امریکہ میں جائیداد اور کاروبار منجمد کر دیا۔