طالبان نے 13 نیٹو ٹینکرز نذر آتش کر دیئے

20 ستمبر 2012

کابل (آن لائن) جنوبی افغانستان میں طالبان نے نیٹو کو ایندھن سپلائی کرنے والے 13 ٹینکرز نذر آتش کر دیئے ہیں۔