سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کے انٹرویوز کا ریکارڈ مانگ لیا

20 ستمبر 2012

اسلام آباد (وقت نیوز) سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کے ٹی وی انٹرویو کا نوٹس لے لیا ۔ سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو انٹرویوز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔