مرتضی بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جائیگی، قاتل نہیں بچ سکیں گے: زرداری
نوڈیرو (آئی این پی + نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے بانی چیئرمین میر مرتضیٰ بھٹو کی 16ویں برسی(آج) جمعرات 20 ستمبر کو گڑھی خدابخش بھٹو میں منائی جائے گی۔ پی پی پی شہید بھٹو کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو اور دیگر رہنما جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔