اداکار لہری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

20 ستمبر 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) ثقافتی تنظیم یادیں کے زیراہتمام اداکار لہری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج 20 ستمبر سہ پہر 4 بجے الحمرا ہال نمبر3 میں منعقد ہو گا۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ سید آصف ہاشمی ریفرنس کی صدارت کریں گے۔