پابندی کے باوجود بھارتی فلم ”ہیروئن“ کل پاکستان میں ریلیز ہو گی

20 ستمبر 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) بھارتی فلم ”ہیروئن“ کل پاکستان میں ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم میں اداکارہ کرینہ کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ ان کے مدمقابل ہیرو کا کردار ارجن رامپال نے ادا کیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ہے۔