پاکستان اور بھارت ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹائٹل کیلئے فیورٹ ہےں : وسیم اکرم

20 ستمبر 2012

کولمبو (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹائٹل کیلئے فیورٹ ہیں۔ بھارت کو پاکستان سے حقیقی معنوں میں خطرہ ہے۔ پاکستان بھارت فائنل کی صورت میں پاکستان ٹائٹل جیت سکتا ہے۔