آفریدی ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ نہیں تو کرکٹ چھوڑ دیں : سکندر بخت
اسلام آباد (آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہا ہے کہ سٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی اگر ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ نہیں ہیں تو وہ شائقین کو مزید مایوس کرنے کی بجائے کرکٹ چھوڑ دیں ۔