2 پاکستانی کوہ پیما¶ں نے ملکہ پربت چوٹی سر کر لی
لاہور (پ ر) 5,235 میٹر بلند پہاڑ ملکہ پربت (نارتھ) جوکہ وادی ناران میں واقع ہے اسے پاکستانی کوہ پیما¶ں کی ایک ٹیم (ایکسٹریم ایڈونجرز) نے حال ہی میں سر کیا ہے۔ ٹیم میں احمد مجتبیٰ، احمد نوید، کمال حیدر اور ثاقب علی شامل تھے۔ خراب موسم کی وجہ سے چوٹی تک صرف دو ٹیم ممبر (احمد مجتبیٰ اور احمد نوید) ہی جا سکے۔