اسی قرآں میں ہے اب ترکِ جہاں کی تعلیم Sep 20, 2012 2:12 AM, September 20, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسی قرآں میں ہے اب ترکِ جہاں کی تعلیمجس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر’تن بہ تقدیر‘ ہے آج ان کے عمل کا اندازتھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر(ضربِ کلیم) شیئر کریں: Share Tweet Google+