ملتان (نامہ نگار خصوصی) مقدس مقامات‘ مزارات‘ درگاہوں‘ درباروں کی زیارت کے لئے دور دراز سے آنے والے زائرین کو ان دنوں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سکیورٹی کے نام پر درباروں پر تعینات عملے کا زائرین کے ساتھ نامناسب رویہ معمول بن چکا ہے۔ نماز عشا کے بعد درباروں کی بندش کے باعث زائرین اور عقیدت مند مزارات پر جا کر قرآن کی تلاوت‘ ذکر و درود بھی نہیں پڑھ سکتے۔ درباروں کے باہر سکیورٹی اہلکار آوارہ گرد منچلے نوجوانوں کے خلاف کوئی کارروای نہیں کرتے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024