بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 116 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔صرف بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں اموات کی تعداد 46ہوگئی۔دوسری جانب نیپال میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے دوران31افراد ہلا ک ہوئے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024