کرکٹ کھیلنے کے دوران جھگڑا،زخمی نوجوان دم توڑ گیا Oct 20, 2020 8:42 AM, October 20, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیصل آباد (آئی این پی)کرکٹ کھیلتے ہوئے جھگڑے کے دوران زخمی ہونیوا لا نوجوان دم توڑ گیا۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔واقعہ تھانہ بلوچنی کے نواحی علاقہ چکنمبر54 رب میں پیش آیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+