ملک طلعت محمود کے صاحبزادے ملک عبد المعین حافظ قر آن بن گئے
ٹیکسلا نما ئندہ( نوائے وقت ( ملک غلام خان مر حوم کے پو تے ، ملک طلعت محمود کے صاحبزادے اور ملک عدنان کے بھتیجے ملک عبد المعین حافظ قر آن بن گئے ۔ تکمیل حفظ قر آن پا ک کے سلسلہ میں جامع مسجد سلیمانیہ نواب آباد قدیمی آ بادی میں پر وقار تقریب کا انعقا د عمل میں لا یا گیا جس میں علا مہ مقصود احمد صابری اور دیگر علما ء کرام نے خطاب کیا اور حا فظ عبد المعین کو اس عظیم سعاد ت کے حصول پر مبار ک باد پیش کی ۔ علما ء نے کہا کے قر آن پا ک جس کے سینے میں محفو ظ ہو جاتا ہے وہ سینہ اور اس شخص کا وجود خیر و بر کت کا مر کز بن جاتا ہے ۔ مبارک ہیں وہ لو گ جو اپنے بچو ں کوقر آن پا ک کی تعلیم دلواتے ہیں اور انہیں قر آنی تعلیما ت کو عام کر نے کی طرف و قف کر تے ہیں ۔قر آن پا ک خدا تعالیٰ کا ایسا ا نعا م ہے کہ قیا مت تک آنے والی انسانیت اس پیغا م حق سے رہنما ئی حاصل کر تی رہے گی ۔ قاری ولی الر حمن نے کہا کہ ایمان کو گر مانے اور عقیدہ تو حید کو پختہ رکھنے کیلئے قر آن پا ک کی تلا وت سے بڑھ کر کو ئی اور عمل نہیں ۔قر آن پا ک خدا تعالیٰ کا سچا اور سُچا کلام ہے ۔ اس کلام کی تلا و ت سے قر ب الہیٰ حاصل ہو تا ہے اور جن خو ش قسمت لو گو ں کو قر ب الہیٰ نصیب ہو جائے وہ لو گ خو د بخود محبت رسولؐ سے مالا مال ہو جاتے ہیں ۔ معر و ف روحانی شخصیت شیخ شفیق احمد نے اجتما عی دعا کرا ئی ۔ با بر کت تقریب میں ملک شیر افضل خان ، ملک منظو ر الحسن ، ملک خان میر افضل خان، ملک نصیر الد ین ، حاجی سید رحمت علی شاہ ، حا جی ملک غلام ربانی ، حاجی ملک شوکت محمود ، ملک خا لد عمر ، چوہدری عامر صا دق ، شیخ بر کت حیات ، شیخ منیر احمد ، ملک ندیم صادق ایڈوکیٹ ، شیخ وسیم حیات پا شا ، بابو خورشید احمد ملک ، ملک رحمت نواز بابر ، ملک محمد صدیق تحصیل حسن ابد ا ل ، ملک عمران پنڈ گوندل ، ملک خالد محمود نمبر دار، ملک سلیم حیدر نمبر دار سمیت ٹیکسلا واہ کینٹ کے سر کر دہ رہنما ئو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی اور حافظ عبد المعین کو خصو صی مبارکبا د دی۔