ای کھلی کچہری آج ہوگی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)آئیسکوترجمان کے مطابق آئیسکو چیف شاہد اقبال چوہدری آج بروز منگل دن 10:30بجے سے 11:30بجے تک ریڈیو اسٹیشن FM-100کے فون نمبر 111-111-000پر پانچوں آپریشن سرکلز اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک ، جہلم اور چکوال کے صارفین کے بجلی سے متعلقہ مسائل سنیں گے اور اُن کے حل کے احکامات جاری کریں گے۔