حضرت میاں میر کے 397ویں عرس کاآغاز26اکتوبر سے ہوگا
لاہور(خصوصی نامہ نگار)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام دربار حضرت میاں میر لاہور کا 397ویں عرس مبارک 25اور 26 اکتوبر کو انعقاد پذیر ہورہا ہے۔ عرس مبارک کے جملہ انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ وزیر اوقاف پنجاب کی زیر صدارت بمقام کمیٹی روم پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹیڈیز اجلاس ہوگا۔