حکومتی کمیٹی کے صادق سنجرانی اور جے یو آئی(ف)کے مولانا عبدالغفور حیدری درمیان ہونیوالے مذاکرات منسوخ کردیئے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولان فضل الرحمان نے اپوزیشن سے مشاورت کے بعد مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو دے دیا.، حکومت کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ رہبر کمیٹی کرے گی جس کا اجلاس 22 اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ۔واضح رہے کہ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن رہنمائوں سے مشاورت کے بعد مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو دیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024