ترکی سے ملحقہ عراقی سرحد بند کر دی گئی
بغداد (اے پی پی) عراق کے امیگریشین وزیر نوفل بہاء موسی نے بغداد میں عراقی پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے نمائندے ایمن غرایبہ سے ملاقات میں کہا کہ ترکی سے ملحق سرحدی گذرگاہیں شام میں ترک فوجیوں کے داخل ہوجانے اور سیکورٹی کی صورت حال کی بنا پر بند کی گئی ہیں۔