چاند تسخیر کرنے چلے مودی کے منہ پر طمانچہبہار کے ہسپتال میں داخلے سے انکار پر خاتون نے سڑک پر 3 بچوں کو جنم دیدیا
بہار(انٹرنیشنل ڈیسک)چاند تسخیر کرنے چلے مودی کے منہ پر طمانچہ ، بہار کے ہسپتال میں داخلے سے انکار پر خاتون نے سڑک پر 3 بچوں کو جنم دیدیا۔ بھارت میں بے حس ہسپتال انتظامیہ نے حاملہ خاتون کو داخل کرنے سے انکار کردیا جس پر خاتون نے سڑک پر ہی3 بچوں کو جنم دے دیا، 2 لڑکے اور ایک لڑکی ہے۔ بہار میں 30 سالہ حاملہ خاتون رینکو دیوی کو ہسپتال لایا گیاتھا۔ واقعہ کی انکوائری شروع کردی گئی۔