مولانا صاحب کا مارچ اور حالات
مکرمی! دنیا بدلتی جا رہی ہے کہا جاتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کر دی جائے گی تو کیا مولانا نے پھر آزادی مارچ کرنے کا مقصد کر رکھا ہے اس میں وہ اس حوالے بارے کیا کہیں گے؟موجودہ حکومت تا تجربہ کاری میں ڈبل صفر تو تجربہ کاروں کی کارستانیوں کی وجہ سے آج قوم کا جو حال ہے کسی سے چھپا نہیں ہے۔ جن لوگوں نے سانحات سے کچھ نہیں سیکھا ہو ان لوگوں کی تقدیر کیسے بدل سکتی ہے۔ سانحات کے علاوہ سیاسی المیے پاکستان کو نہیں جن سیاستدان کی بکل سے یہ سیاسی سانحات نکلتے ہیں اسی بکل کو وہ چھوڑتے نہیں جیسے اب امریکہ مشرق وسطی میں آ کر پچھتا رہا ہے اسی طرح مولانا پچھتاوے سے بچنے کے لئے مارچ سے دستبردار ہو جائیں۔(نعمان اعجاز چائنہ سکیم لاہور)