کیئریر سکول اینڈ کالج کا فن فیئرآج ہو گا
اسلام آباد (پ ر) کیئریر سکول اینڈ کالج جی سیون میں آج 20 اکتوبر کی صبح 9 بجے فن فیئر میلے کا انعقاد ہو گا۔ پرنسپل چودھری عبداﷲ کے مطابق فن فیئر دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گا جس میں فیملی اور بچوں کو شرکت کی اجازت ہو گی۔