ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہو ں میں اضا فہ نہ ہو سکا
مٹھیال(نامہ نگار) پاکستان میں افرادی قوت تیار کرنے والا ادارہ (ٹیوٹا) جو ملک میں الیکڑانک/الیکٹرک /مکینکل آئی ٹی میگاٹرانکس سول انجینئرکا کورس کرا کر تین سالہ ڈپلومہ ان کو دیا جاتا ہے ان ملازمین کو جو گزشتہ بجت میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تھا ان بے چارے ملازمین کو تا حال یہ اضافہ نہیں جبکہ شاپ اٹنسڈ نٹ ،لیب اٹنڈنٹ کے سکیلوں کی آپ گر یڈیشن بھی نہیں ہویہ ان ملازمیں کو سکیل 5میں رکھا گیا ہے۔جبکہ تیسری زیادتی یہ ہے کہ ان کی سروس بکس بھی تیا ر نہیں کی گئیں ۔