پاکستان پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چکوال کے کھلاڑی کا بھر پورکھیل
ڈھڈیال(نامہ نگار) یوگنڈا( افریقہ) میں کھیلے جانے والے پاکستان پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چکوال کے مایہ ناز کھلاڑی خرم ہڈالہ نے چوکوں چھکوں کی بارش کر کے بالروں کو بے بس کر دیا معرو ف بزنس مین شوکت محمود منہاس (جاپان ) نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔