فلمسٹارتابندہ کی والدہ انتقال کرگئیں
لاہور(کلچرل رپورٹر)فلمسٹارتابندہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔انہیں گزشتہ روز انکے آبائی شہرملتان میں سپردخاک کردیاگیا۔ مرحومہ عرصے سے ہیپاٹائٹس کے مرض میںمبتلاتھیں۔وہ شدید علالت کے باعث دس روزتک جنرل ہسپتال داخل رہیں ۔مرحومہ عمر60برس تھی ۔شوبزسے وابستہ فنکاروںنے مرحومہ کے انتقال پرگہرے دکھ کااظہارکیاہے۔