کراچی سمیت سندھ بھر میں ’ ایم ڈی کیٹ ‘ کا دوبارہ انعقاد

 کراچی(نیٹ نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں اور جامعات میں داخلے کے لیے ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ 2023 کا دوبارہ انعقاد کیا گیا، کراچی ایکسپو سینٹر میں پندرہ ہزار امیدواروں نے ٹیسٹ دیا۔جبکہ صوبے بھر سے 41 ہزارسے زائد امیدواروں حصہ نے لیا۔

ای پیپر دی نیشن