پی آئی اے نے چین کی پروازوں کے لیے طلبہ کو ڈسکانٹ دینے کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے طلبا کے عالمی دن کے موقع پر چین کے لیے پروازوں پر 80 کلو گرام بیگیج الاﺅنس کے ساتھ طلبا کو 20 فیصد خصوصی رعایت کی پیشکش کی ہے۔قومی کمپنی فی الحال ہر اتوار کو اسلام آباد تا بیجنگ اور بیجنگ سے اسلام آباد روٹ پر ہفتہ وار پرواز چلا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن