وزیر آباد کے رہائشی 2 دو دوست دبئی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
وزیر آباد (نامہ نگار) دبئی ٹریفک حادثہ میں وزیرآباد کے دو دوست جاں بحق ہوگئے۔ ظام آباد کا رہائشی 36 سالہ نعمان اور الہ آباد کا 25 سالہ زین گہرے دوست تھے۔ دونوں رواں ماہ وطن واپس آرہے تھے کہ گزشتہ شب دبئی میں لینڈ رور میں سوار اپنے اپارٹمنٹ جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوگئے۔