فرمودہ اقبال

اگر افریقہ اور ایشیاکے موجودہ مسلمان دین کی تجدید کا مطالبہ کرتے ہیں تو اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں کیونکہ نئے زمانے کے حالات کا یہی تقاضا ہے۔ ہمارے پاس اب بھی یقینا کا وقت ہے کہ ہم اسلام کی بنیادی تعلیمات کا بخوبی جائزہ لیں۔
(از خطبات اقبال ایک جائزہ‘ محمد شریف بقائ) 

ای پیپر دی نیشن