جامعہ کراچی ، 146 طلباء کو ایم فل ، پی ایچ ڈی اور ایس کی ڈگریاں تفویض
کراچی (نیوز رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں146طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی،ایم ایس(سرجری) اور یم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق 56طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی ، 82کو ایم فل جبکہ 06 طلبہ کو ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے اور 02طلبہ کو ایم ایس (ماسٹرآف سرجری )کی ڈگریاںتفویض کی گئیں۔ رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق پی ایچ ڈی کی
ڈگری حاصل کرنے والوں میں محمد رضا،محمود حسن ،واجد محمود(اسلامک لرننگ)،ماہ درخشاں،شفق صدیقی،سارہ عالم(ماس کمیونیکیشن)، دُریہ حشمت (فارما سیوٹیکس)،سعدیہ ،نزہت شہلا، مہوش صدیقی،فرحانہ بتول،سیدہ عروسہ ہاشمی(کیمسٹری ایچ ای جے)،اریبہ ناز(جینیٹکس)،غوث الدین ،عاصم علی خان،سجاد احمد (قرآن وسنہ)،ظہیر شاہ، امتہ المجیب(باٹنی آئی ایس ایچ یو)،اقصیٰ عظمت (جغرافیہ)،صباناصرہ(اسلامک اسٹڈیزشیخ زید اسلامک سینٹر)،محمد طلعت،سہیل احمد (ایجوکیشن)
،ایم شمیم اختر (اصول الدین)، منظورحسین میمن، منہاج الدین صدیقی(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،ناصر محمود(نیماٹولوجی این این آرسی)، فضاء بتول(انٹرنیشنل ریلیشنز) ،ڈاکٹرعابدہ شاہین، ڈاکٹرفہد اعظم(فارماکولوجی بی ایم ایس آئی)، عشرت جہاں(باٹنی)،احسان احمد (فارما سیوٹیکل کیمسٹری)،ارم ریاض(کلینکل سائیکو لوجی)،کرن سنگھ،علی احمد بیگ، بلقیس (اُردو)،نورفاطمہ صدیقی (میتھمیٹکس)، کنزہ فاروق،ایم نسیم اختر،ملیحہ سحر،منیرا(سوشل ورک)، ممتازحسین،بخت بانو،فرحان نصیر،ارشاد بیگم، نسرین بیگم، آشربینجمِن (کیمسٹری)،محمد رفیق ، منصوراحمد، احمد حسین (سندھی)،قندیل لاریب (مائیکرو بائیولوجی)، وفا بنت علی (بائیو کیمسٹری)،وقاص احمد فاروقی،سدرہ غیاث(اسٹیٹسٹکس)،مسرت جبین (ویمنز اسٹڈیز)،صائمہ حیدر(میرین سائنس) اورذ والفقار علی(پبلک ایڈمنسٹریشن) شامل ہیں۔ ایم فل ڈگری حاصل کرنے والوں میں ماہ رخ فاروق،سید عامر قمر(اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس)،عامر مرتضیٰ،کنورایم آصف (ویمنز اسٹڈیز)، سیدہ حنا زیدی،سیدہ زینب، نجف فاروق،جویریہ ایم رفیق شیخ (فارما سیوٹیکس)،فاروق اعظم(پولیٹیکل سائنس)، حرااحمدملک، سائرہ ارم اعجاز (فارما کولوجی)، شمائلہ امیر(اسلامک ہسٹری)،عروج سہیل (جغرافیہ)، جمشید سلطان اعوان،عبدالقیوم ،انیس الرحمن(اصول دین)،محمد عاطف،جواد الرحمن، سلمان علی،فریحہ شمیم،حیات ولی،عائشہ اشفاق،جواداللہ (کیمسٹری ایچ ای جے)،نورالعین خواجہ(انٹرنیشنل ریلیشنز)، نواز خان ،صفیہ دوست محمد،عائشہ جہانگیر، سیدہ سعدیہ احمد (سائیکولوجی)،شہلانور،محمد اسد محمود خان(اسلامک لرننگ)،رطابہ خان،سویرانصیر،احمد علی(کلینکل سائیکولوجی)،شیماکرمانی ، نازلی سید (ہسٹری)، ماریہ احسن، رمل منصور(فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،فیضان احمد،ماجد اقبال(فزکس)،سید ولید احمد بخاری(فارما کوگنوسی)،ہادیہ حسن ، حمنا خان (بائیو کیمسٹری)،ثنا رشید،عظمیٰ (میتھمیٹکس)،طابہ رئوف(پلانٹ کنزرویشن)،شبانہ بانو انصاری،ثمینہ،عظمیٰ امداد،حبیب الحسن(زولوجی)،علشبہ پاشا،عائشہ اقبال(بزنس ایڈمنسٹریشن)،اسماء خان، صبا ،سحرش حفیظ،طاہرہ سلیم،شیربانو،ثنا اقبال(کیمسٹری)،فرح عتیق،مریم اسحاق(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)، سیدہ ابیحہ زہرہ جعفری(بائیوکیمسٹری این سی پی)،ڈاکٹر شبیرا حمد ،ڈاکٹرمحمد عرفان(فزیالوجی بی ایم ایس آئی)،جویریہ شکیل،کاشف غنی سید(ماس کمیونیکیشن)، حلیمہ ، سائرہ سلطانہ، خدیجہ،اُمیہ ابدالی(بائیوٹیکنالوجی کبجی)،کمیل عباس،ایمن (کمپیوٹر سائنس)،سعدیہ نورین(جینیٹکس)،بی بی عائشہ (میرین بائیولوجی)، کرن مہر (انوائرمینٹل اسٹڈیز)،فضاء مجید (بائیو ٹیکنالوجی)، بشیر احمد (نیماٹولوجی این این آرسی)،فوزیہ رحمن (اسپیشل ایجوکیشن)، راحب (اسلامک اسٹڈیزشیخ زید اسلامک سینٹر) عماداحمد(جیولوجی)اور ڈاکٹر ماروی عمیر (پیتھالوجی بی ایم ایس آئی) شامل ہیں۔ ماسٹر آف سرجری کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر قرۃ العین اورڈاکٹر محمد جہانزیب (آرتھوپیڈک سرجری) جبکہ ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری حاصل کرنیوالوں میںممتازحامد (ایجوکیشن)،بختاورنعیم(میتھمیٹکس)،فائق نوازی(ماس کمیونیکیشن)،محمد عادل خان،حماد حیات خان اور حافظہ فریال شیخ(جغرافیہ ) شامل ہیں۔