بھارت میں ایک اور خا تون کو ڈنڈﺅں سے مار مار کر قتل کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں ایک نوجوان نے اپنی ساس کو ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔مقا می پو لیس کے مطا بق سسرال آئے نوجوان شیو شنکر کشواہا کا اپنی ساس42سالہ مینا کشواہا نا می خا تون سے کسی بات پر جھگڑا ہوگیا۔تنازع بڑھنے پر نوجوان نے اپنی ساس کو ڈنڈے سے پیٹنا شروع کردیا، جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38