قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے کہا ہے کہ سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعا ہے مکمل صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں، دعاﺅں پر پوری قوم کے شکرگزار ہیں۔لندن پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قوم کی دعاﺅں کے باعث نواز شریف لندن پہنچے ہیں ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024