چینی صدر شی جن پھنگ نے ہوپ منصوبے کے نام اپنا خصوصی پیغام ارسال کیاہے ، ہوپ عوامی فلاحی پروگرام اس سال اپنی 30ویں سالگرہ منا رہا ہے ، صدر شی جوچینی کیمونسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور مرکزی فوجی کمشن کے چیئرمین ہیں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پروگرام کی ترقی کیلئے کوششیں جاری رکھی جائیں ،انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بنیادی تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور سکول چھوڑنے والے غریب علاقوں کے بچوں کوواپس سکول لانے میں مدد دی جائے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024