امریکی ریاست یوٹا کی ہائی وے پرچھوٹا طیارہ اچانک حادثے کا شکار ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چھوٹے طیارے میں لینڈنگ کے دوران اچانک تکنیکی خرابی ہوگئی اور یوں طیارہ سڑک کنارے لگے سائن بورڈ سے جا ٹکرایا۔ خطرناک حادثے میں پائلٹ، اسکا ساتھی اور ایک راہگیر زخمی ہوئے تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024