پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز منفی رجحان دیکھنے میں آیاہے اورہنڈریڈ انڈیکس 57 پوائنٹس گرگیا جس کے بعد مارکیٹ 38ہزار507کی سطح پرٹریڈ کرنے لگی۔ گذشتہ روز مارکیٹ152 پوائنٹس کے اضافے سے 38ہزار564 پر بند ہوئی تھی۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر1پیسے کے اضافے سے155.36سے بڑھ کر 155.37پر ٹریڈ ہوتارہا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38